Sr. | English Words | Urdu Words |
996 | HIRE PURCHASE PRICE COM R Adjective Report Error! | قسطوں میں سامان خریدنے کی قیمت مع سود و دیگر اخراجات ۔ |
997 | HIRE PURCHASE SYSTEM R Noun Report Error! | کرائے پر دینے کا یہ طریقہ کہ ایک مدت معیّنہ کے بعد کرایہ دار مالک ہوجائے ۔ |
998 | HIRE PURCHASE SYSTEM R Adjective Report Error! | قسطوار خرید قسطوں میں خریدنے کا نظام ۔ |
999 | HIRE SYSTEM R Noun Report Error! | کرائے پر دینے کا وہ طریقہ جس میں ایک مدت تک اقساط ادا کرنے کے بعد چیز کرایہ دار کی ملک ہو جائے ۔ |
1000 | HIREABLE R Adjective Report Error! | جِسے کراۓ پر لیا جا سکے ۔ کراۓ کا ٹٹو ۔ |