| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 491 | HIGH-FLIER R Noun Report Error! | مہم جو شخص ۔ بڑبولا ۔ شیخ چلی ۔ بُلند پرواز ۔ |
| 492 | HIGH-FLOWN R Adjective Report Error! | مغرور ۔ مُغلق ۔ مُبالغہ آمیز ۔ |
| 493 | HIGH-HANDED R Adjective Report Error! | خود سر ۔ ہیکٹری باز ۔ دُوسروں کے جذبات سے بے پروا ۔ |
| 494 | HIGH-HANDEDLY R Adverb Report Error! | جبراً ۔ زبردستی سے ۔ سختی سے ۔ |
| 495 | HIGH-HANDEDNESS R Noun Report Error! | ہیکٹری ۔ زبردستی ۔ زورا زوری ۔ |