Sr. | English Words | Urdu Words |
896 | HIPPO TOMY R Noun Report Error! | علمِ تشریح اسپ ۔ اسپی تشریح ۔ |
897 | HIPPOBOSCIDAE R Adjective Report Error! | ہپو بوسیڈا ۔ قملہ مکھیوں کا خاندان ۔ یہ چھوٹی جسامت کے بھورے اور چپٹے حشرات ہیں ۔ ان کا سر براہِ راست سینہ کے کنارے پر ہوتا ہے ۔ ان کی تھوتھنی گھوم سکتی ہے ۔ ٹانگیں چھوٹی اور تنو مند اور پنجے بھرپور ہوتے ہیں ۔ پرندوں اور ممالیہ کی طفیلئیہ مکھیاں ہیں ۔ |
898 | HIPPOCAMP R Noun Report Error! | دریائی گھوڑا ۔ دریا میں رہنے والا گھوڑا ۔ |
899 | HIPPOCAMPAL R Adjective Report Error! | اسپ ماہی کے خصائص والا ۔ سمندری گھوڑے جیسا ۔ |
900 | HIPPOCAMPNI FIMBRIA R Noun Report Error! | دماغ کے اندرونی حصہ کی جھالر |