| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 921 | HIPPOGRIFF R Noun Report Error! | اسپ عقاب ۔ پردار گھوڑا ،ایک افسانوی جانور جس کا سر عقاب کا اور دھڑ گھوڑے کی طرح فرض کیا جاتا ہے ۔
|
| 922 | HIPPOGRIFF , HIPPOGRYPH R Noun Report Error! | اسپ کرکی ۔ ایک اساطبری جانور ۔ |
| 923 | HIPPOID R Noun Report Error! | اسپ شکل جانور ۔ گھوڑے کی شکل کا جانور ۔ |
| 924 | HIPPOLITH R Noun Report Error! | ایک قسم کی پتھری جو گھوڑوں کی آنت میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 925 | HIPPOLOGY R Noun Report Error! | گھوڑوں کا عِلم ۔ عِلم اسپاں ۔ فرسیات ۔ |