| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 101 | HIDDEN R Adjective Report Error! | مخفی ۔ پنہاں ۔ نہاں ۔ پوشیدہ ۔ چھپا ہوا ۔ خفیہ ۔ پراسرار ۔ |
| 102 | HIDDEN CURRICULUM R Adjective Report Error! | وہ غیر رسمی اور بے قاعدہ طریقے جن سے تعلیمی ادارہ کی جانب سے موجودہ سماجی اقدار کی حمایت کا پہلو نکلتا ہو ۔ |
| 103 | HIDDEN DAMAGE R
Report Error! | مخفی ۔ نقصان ۔ |
| 104 | HIDDEN DAMAGE SHIPG R Adjective Report Error! | مخفی نقصان ۔ |
| 105 | HIDDEN FILE R Noun Report Error! | ہڈن فائل ۔ ایک فائل جسے ڈیلیٹ ہونے یا ترمیم سے بچانے کے لیے ایک ڈائریکٹری میں موجود فائلز کی فہرست میں یہ نظر نہیں آتی ۔ |