| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 501 | HYDROLYSIS OF SALT R
Report Error! | نمک کی آب پاشیدگی ۔ ایک تعامل جس میں نمک کا این آیون یا کاشن محلل کے ساتھ عمل کرکے تیزابیت یا قلویت (الکلی) پیدا کرتا ہے ۔ مثلاً سوڈیم کاربونیٹ کی آب پاشیدگی ۔ |
| 502 | hydrolysis the process in which a molecule is broken down by water R Phrase Report Error! | آب پاشیدگی کسی شے کا پانی کے ذریعہ کیمیائی پانی کا بھی کیمیائی تجزیہ ہوجاتا ہے ۔ |
| 503 | HYDROLYTE R Noun Report Error! | { کيميا } آب پاش |
| 504 | HYDROLYTIC R Adjective Report Error! | آبپاشانہ ۔ آب پاشيدگيانہ |
| 505 | hydrolytic process R Phrase Report Error! | ہائیڈرولائیٹک عمل : وہ عمل جو آب پاشیدگی کے عمل پر میط ہوتا ہے ۔ |