| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 991 | HYOID R Noun Report Error! | زُبان کی جَڑ پر واقع ایک یُو کی شَکَل والی ہَڈّی ۔ یہ چھوٹی ہَڈّی گَردَن میں لَیرَنکس کے ذَرا اُوپَر ہوتی ہے |
| 992 | HYOID R
Report Error! | عظیم لامی ۔ زبان کی پر واقع ایک یوکی شکل والی ہڈی یہ چھوٹی ہڈی گردن میں لیرنکس کے ذرا اوپر پائی جاتی ہے ۔ اس پر زبان کے عضلات جڑتے ہیں ۔ |
| 993 | HYOID R Noun Report Error! | زبان کی جڑ پر لاکی شکل کی ہڈی ۔ |
| 994 | HYOID R Adjective Report Error! | لامی ۔ عظمِ لامی ۔ زبان کی جڑ اور نرخرہ کی ہڈی سے متعلق |
| 995 | HYOID ARCH R Noun Report Error! | ریڑھ دار جانوروں کا دوسرا محراب احشائی ۔ |