| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 81 | HYBRID R Noun Report Error! | دونسلا ، دوغلا ، دونسلا انسان ، جانور یا آدمی ، مختلف عناصر والی چیز ۔ |
| 82 | HYBRID R Adjective Report Error! | ہائی برڈ ۔ دو غلا ۔ ایک یا زیادہ جینز والے سپرم اور بیضہ کے ملاپ سے پیدا ہونے والا ۔ دو مختلف انواع کی اولاد ۔ |
| 83 | HYBRID R Adjective Report Error! | دوغلا ۔ دونسلا ۔ دو قوما ۔ مخلوط النسل ۔ |
| 84 | HYBRID BILL R Noun Report Error! | وہ مسودہء قانون جس میں خصوصی اور عمومی دونوں عناصر ہوں ۔ |
| 85 | HYBRID COMPUTER R Noun Report Error! | ہائی برڈ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو ڈیجیٹل اور اینالاگ دونوں سرکٹس پر مشمتل ہوتا ہے ۔ |