| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1016 | HYOSCYAMINE ( C17 H23 NO3 )
R
Report Error! | بائیو سایا مائن ۔ ایک زہریلا قلمی الکائیڈ نقطہ پگھلاﺅ 106 سینٹی گریڈ ، بن بین سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے اس کی ہائیڈ رو برومائیڈ یا ہائیڈ رو سلفیٹ کی صورت میں بطور مسکن اور دافع تشنج استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 1017 | HYOSCYAMUS R Noun Report Error! | تُخمِ بھَنگ ۔ بھَنگ کے پَتّے اور پھُول |
| 1018 | HYOSCYAMUS R Noun Report Error! | بھنگ دانہ ۔ بلخاظ خاصیت بیلاڈونا کے ہے ۔ |
| 1019 | HYOSCYAMUS ALBUS R Noun Report Error! | بھنگ سفید |
| 1020 | HYOSCYAMUS INSANUS R Noun Report Error! | بھنگ کوہی ، کوہی بھنگ |