Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | HYALINE DEGENERATIVE R Noun Report Error! | خلیہ سائیٹو پلازم میں پیدا ہونے والی تبدیلی جس کے نتیجہ میں سائیٹو پلازم شیشی کی طرح شفاف نظرآتا ہے |
37 | HYALINE MEMBRANE R Noun Report Error! | نوزائیدہ بچہ کے مرجانے کی صورت میں پھیپھڑوں میں پوسٹ مارٹم میں نظر آنے والی شفاف بلوریں جھلی |
38 | HYALINE,HYALIN R Noun Report Error! | زجاجی ۔ بلوری ۔ شيشہ نما ۔ شفاف شے |
39 | HYALINIZATION R Noun Report Error! | بلوریں مواد میں تبدیل ہونا |
40 | HYALINOSIS R Noun Report Error! | بلوریں مواد کی تحلیل |