| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2521 | HYSTERORRHEXIS R Verb Report Error! | بچے دانی کا پھٹ جانا ۔ |
| 2522 | HYSTEROSALPINGECTOMY R Noun Report Error! | رحم اور اس کی نالیوں کو کاٹ کر باہر نکال دینا |
| 2523 | HYSTEROSALPINGECTOMY R
Report Error! | رحم دانبوبہ براری ۔ بطن اور عموما دونوں نالیو کا انقطاع ۔ |
| 2524 | HYSTEROSALPINGECTOMY R Noun Report Error! | جراحی کے ذریعے رحم کو نکال دینا ۔ عموما اس کے ساتھ دو فالو پیائی نالیاں بھی نکال دی جاتی ہیں جو بالعموم دس سنٹی میٹر لمبی ہوتی ہیں ۔ گابریل فالوپیس ۱۵۲۳ ء ۱۵۶۳ ء اطالوی سرجن تھا ۔ |
| 2525 | HYSTEROSALPINGOGRAPHY R
Report Error! | ہسٹیروسیلپنگو گرافی ۔ |