| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 501 | KERATOMA R Noun Report Error! | (طب) قرنی سلعہ ۔ |
| 502 | KERATOMALACIA R Noun Report Error! | وٹامن اے کی کمی کے باعث آنکھ کے قرنیہ کا ملائم اور بعض صورتوں میں سوراخ دار ہو جانا ۔ اس خطرناک مرض کے باعث بینائی زائل ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ۔ |
| 503 | KERATOMALACIA R Greek Report Error! | لینَت قَرنیَہ ۔ قَرنیَہ کا نَرَم ہونا ۔ السَر ہو سَکتا ہے ۔ وِٹامَن ای کی کَمی کی وجہ سی ہوتا ہے |
| 504 | KERATOME R Verb Report Error! | ایک چاقو جس سے پردہ قرنیہ کاٹا جاتا ہے ۔ |
| 505 | KERATOME R Verb Report Error! | ایک چاقو جس سے پردہ قرینہ کاٹا جاتا ہے ۔ |