| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 756 | KEY FRAME R Adjective Report Error! | کی فریم ۔ اینیمیشن کی وضاحت کرنے والے جس میں ایک آبجیکٹ کے ابتدائی اور انتہائی مقامات دیے گئے ۔ |
| 757 | KEY HOLE R Noun Report Error! | سوراخ کلید ۔ قفل کا دہانہ یا منہ ۔ پچر لگانے کے لیے سوراخ ۔ |
| 758 | KEY IN R Verb Report Error! | کی ان ۔ کمپیوٹر میں کمپیوٹر کی بورڈ پر ٹائپ کرتے ہوئے معلومات داخل کرنا ۔ |
| 759 | KEY INDUSTROES IND R Adjective Report Error! | کلیدی صنعتیں ۔ |
| 760 | KEY INDUSTRY R Noun Report Error! | بُنیادی صنعت ۔ کلیدی صنعت ۔ |