| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 401 | KENTISH R Adjective Report Error! | کينٹی ۔ بَرطانوی کاونٹی کينٹ يا اُس کے باشِندوں سے مُتعلِق ۔ |
| 402 | KENTISH FIRE R Noun Report Error! | نعرہ ہائے تحسین یا نفریں کی بوچھاڑ ۔ پسندیدگی نا پسندیدگی کا طویل مظاہر ۔ |
| 403 | KENTISH MAN R Noun Report Error! | مغربی کینٹ کا باشندہ ۔ |
| 404 | KENTISH RAG R Noun Report Error! | ایک قسم کا سخت چونے کا پتھر جو کینٹ میں پایا جاتا ہے۔ |
| 405 | KENTLEDGE R Noun Report Error! | بار تَوازُن ۔ کَچّا لوہا جو جَہاز کو مُستَقِل تَوازُن ميں رَکھنے کے لِيے بھَر لِيا جاتا ہے ۔ پاسِنگ ۔ |