Sr. | English Words | Urdu Words |
716 | KEUMARS R Noun, Name, Historical Report Error! | کیومرث (1290ء) خاندان غلاماں کا آخری بادشاہ تھا۔ وہ معز الدین کیقباد کا بیٹا تھا ،والد کی بیماری اور قتل کے بعد تخت نشین ہوا۔ تاہم جلال الدین فیروز خلجی نے اسے اقتدار سے ہٹا کر خود تخت حاصل کرلیا۔ اس طرح سلطنت دہلی کے پہلے خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔
|
717 | KEUPER R Noun Report Error! | س گانہ نظام کا بالائی حصہ۔ |
718 | KEVEL R Noun Report Error! | لکڑی کا گول ٹکڑا ۔ڈنڈا ۔ سونٹا ۔گتکا ۔ |
719 | KEVEL R Noun Report Error! | جہاز رانی ۔ دھری ۔ میخیں یا کھونٹیاں جن پر بعض رسیاں لپیٹی جاتی ہیں ۔ |
720 | KEVEL R Noun Report Error! | اسکاتستانی: ہتھوڑے کی ایک قسم ۔ سنگ کوب ۔ |