| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 441 | KERATIN R Greek Report Error! | قَراتین ۔ تَمام ہارنی نَسیج میں پائی جانے والی پَروٹین |
| 442 | KERATIN R Adjective Report Error! | کیراٹین ۔ قیراطین ۔ نائٹروجنی مادہ جو بالوں سینگوں ناخنوں وغیرہ کی تشکیل ممکن بناتا ہے ۔ قرنی مادہ ۔ |
| 443 | KERATIN R Noun Report Error! | تمام سینگ نما بافتوں میں پایا جانیوالا پروٹین جو ناخنوں کے علاوہ جلد اور بالوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔ |
| 444 | KERATIN R Noun Report Error! | (حَياتی کيميا) قَراتَن ۔ قَراتين ۔ حَل نہ ہونے والا مَواد جِس ميں سَلفَر پايا جاتا ہے ۔ |
| 445 | KERATIN R Adjective Report Error! | ایک قسم کے بافت جو گولیوں پر چڑھانے کے کام آتی ہے ۔ |