Sr. | English Words | Urdu Words |
626 | KESTREL R Adjective Report Error! | کیسٹرل ۔ لٹورا ۔ ترمتی ۔ چھوٹا عقاب ۔ اس کی لمبائی ۳۰ سے ۴۵ سینٹی میٹر ہوتی ہے ۔ ہوا کی طرف سر رکھ کر دیر تک فضا میں ایک ہی جگہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
627 | KESTREL R Noun Report Error! | شِکرا ۔ باز ۔ ايک عام چھوٹا باز ۔ لَٹورا ۔ تُرمَتی ۔ |
628 | KET R Noun Report Error! | کچا گوشت ۔ مردار ۔سڑا ہوا گوشت ۔ |
629 | KETAL R
Report Error! | کیٹل ۔ ایک نامیاتی مرکب جو الکحل اور کیٹون سے بنتا ہے ۔ |
630 | KETALAR R
Report Error! | کٹیلیئر ۔ کیتٹلامین ہائیڈروکلورائیڈ ۔ |