| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 826 | PEER BAKHASH R Name Report Error! | پیر بخش ۔ پیر کی دعا سے ہونے والا ۔ پیر کا عطا کردہ ۔ |
| 827 | PEER GROUP R Noun Report Error! | ہم سن ۔ ہمسر ۔ ہم خیال یا یکساں دلچسپیاں رکھنے والے لوگوں کا گروہ ۔ |
| 828 | PEER OF THE REALM R Noun Report Error! | امرا کے اس طبقے کا فرد جِس کے بالِغ ارکان ایوان بالا میں بیٹھ سکتے ہیں ۔ |
| 829 | PEER PRESSURE R Noun Report Error! | اپنے طبقے کے ارکان کا دباوٴ ۔ |
| 830 | PEER PRESURE R Noun Report Error! | ایک شدید جذبہ جس میں انسان کو وہی کرنے کی خواہش ہوتی ہے جیسا دوسرے کرتے ہیں ۔ |