| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2106 | PERCHLORIC ACID R Noun Report Error! | ایک بے رنگ تیزاب جس میں کلورک تیزاب آکسیجن کے ایک ایٹم کے ساتھ شامل ہوتا ہے ۔ اسے خاص طور پر تحلیل کیمیا میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 2107 | PERCHLORIDE OF FORMYLE R Adjective Report Error! | کلورو فارم ۔ |
| 2108 | PERCHLOROETHYLENE (TETRACHLOROETHANE) R
Report Error! | پر کلورو ایتھائلیلین ۔ صفائی کرنے والے سیال کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 2109 | PERCIDAE R Noun Report Error! | ایک قسم کی خاردار مچھلی ۔ |
| 2110 | PERCIFORM R Adjective Report Error! | ڈنڈے کی شکل کا ۔ بانس نما ۔ |