| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1641 | PENTOBARBITAL R Noun Report Error! | پینٹو باربی ٹل : تشنج ، بے خوابی اضطراب دور کرنے والی ایک دوا جو کھائی بھی جا سکتی ہے اور اس کا ٹیکہ بھی لگایا جا سکتا ہے ۔ |
| 1642 | PENTOBARBITONE R Noun Report Error! | ایک مسکّن ہنشی دوا جو پہلے بے خوابی کے لیے استعمال کی جاتی تھی ۔ |
| 1643 | PENTOBARBITONE R Noun Report Error! | پینٹو باربی ٹون ۔ بچوں کے لیے ایک دوا ۔ |
| 1644 | PENTODE R Noun Report Error! | ایک حرروانی صمامہ جِس میں پانچ برقیرے ہوتے ہیں ۔ |
| 1645 | PENTOIC R Adjective Report Error! | چربی دار ایسڈ کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |