| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3036 | PERLITE R
Report Error! | پر لائٹ ۔ ابتدائی طور پر یہ بلوریں آتش فشانی ٹانوں کو دیا گیا تھا ۔ آج کل یہ اسی طرح کے سیلیکٹس آتش فشانی مادوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن میں ۲ سے ۶ فیصد پانی ہوتا ہے ۔ حرارت اور آواز کی مزاحمت کرنے والے پلاسٹر میں استعمال ہونے کے علاوہ کم وزن کنکریٹ میں شامل کی جاتی ہے ۔ |
| 3037 | PERLITE,PEARLITE R Noun Report Error! | چٹکتی چٹان ۔ کڑکتی چٹان ۔ سنگِ مروارید ۔ |
| 3038 | PERLITIC R Adjective Report Error! | مرواریدی ۔ |
| 3039 | PERLSUCHT R Noun Report Error! | سل باریطونی حیوانی |
| 3040 | PERM R Verb Report Error! | بل دار ، گھنگھریالے بنانا ۔ |