Sr. | English Words | Urdu Words |
2136 | PERCUSSION CAP R
Report Error! | چاشنی ۔ ایک آلہ جو آتشیں اسلحہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ یہ ایک چھوٹے سے تانبے کے سلنڈر پر مشتمل ہوتا ہے جس میں مرکیور کفلمینیٹ یا دیگر شدید دھماکہ خیز مواد ہوتا ہے ۔ یہ ضرب پڑنے پر پھٹ جاتا ہے ۔ اسے بڑے دھماکوں کے لیے محرک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2137 | PERCUSSION DRILL R Noun Report Error! | ضربتی ڈرل ۔ |
2138 | PERCUSSION FIGURE R Noun Report Error! | صد می شکل ۔ |
2139 | PERCUSSION INSTRUMENT R Noun Report Error! | ضرب پذیر آلہ ۔ کوئی بھی ایسا آلہ جو ضرب مارنے سے بجتا ہو ۔ ڈھول ۔ |
2140 | PERCUSSION POWDER R Noun Report Error! | تصادمی ٹوپی میں استعمال ہونے والا سفوف ۔ |