| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1841 | PEPERINO R Noun Report Error! | ہلکا ، مسام دار ۔ آتش فشانی پتھر جو چھوٹے چھوٹے ریت یا راکھ کے ذرّوں سے مِل کر بنتا ہے ۔ |
| 1842 | PEPLOS,PEPLUS R Noun Report Error! | اوپر پہننے کا ایک کثیر لباس ۔ جیسے چادر کوٹ ۔ |
| 1843 | PEPLUM R Noun Report Error! | جھالر ۔ ایک جھالر کی طرح کا حصّہ جو جیکٹ صدری یا بلاوز پر ٹانگا جاتا ہے ۔ |
| 1844 | PEPO R Noun Report Error! | ایک بڑی گول رسیلی بیری جس کا چھلکا موٹا ہوتا ہے ۔ |
| 1845 | PEPO R Adjective Report Error! | پیپو ۔ کدوویہ ۔ گودے دار پیجوں پر مشتمل متعدد پھل ۔ مثلا کھیرا کدو خربوزہ وغیرہ ۔ |