| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 741 | PSYCHOTROPIC R Adjective Report Error! | جو دَمَاغی خُلیوں پَر اپنا مَخصُوص اثَر ڈالے |
| 742 | PSYCHOTROPIC R Adjective Report Error! | منقلب نفسی ۔ ذہنی حالت کی اصلاح کرنے والی دوا کے متعلق ۔ |
| 743 | PSYCHOZOIC R Adjective Report Error! | عہد انسانی کا ۔ اس ارضیاتی عہد کا جب تخلیق آدم ہوئی یا جب زمین پر انسان آیا ۔ |
| 744 | PSYCHR (O) R Noun Report Error! | ٹھنڈا ، ٹھنڈک |
| 745 | PSYCHROMETER R Noun Report Error! | برودت پیما ۔ رطوبت پیما ۔ ایک آلہ جو دو تھرما میٹروں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایک میں گیلا اور دوسرے میں خشک بلب لگا ہوتا ہے ۔ |