| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 216 | PSEUDOHYPOALDOSTERONISM R Noun Report Error! | وراثتی خرابی کی بناء پر جسم میں پانی اور نمک کی کمی کی وجہ سے گردوں کے فعل میں خرابی واقع ہو جاتی ہے ، سوڈیم کی کمی کی بناء پر حوض گردہ میں خرابی واقع ہو جانا |
| 217 | PSEUDOHYPOPARETHYRODISM R Noun Report Error! | ایک وراثتی عارضہ جس کے سب خون میں کیلشیم اور فاسفورس کی مقدار کم بنتی ہے |
| 218 | PSEUDOISM R Noun Report Error! | غلطی کی طرف رجحان ۔ غلط رجحان ۔ خطا گری ۔ |
| 219 | PSEUDOISOCHROMATIC R Noun Report Error! | روشنی ناقص یکرنگا ۔ |
| 220 | PSEUDOJAUNDICE R Noun Report Error! | بغیر جگر میں خرابی واقع ہوئے خون کا پیلا پڑ جانا |