| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 91 | PSEUDEPIGRAPHY R Noun Report Error! | جعلی منسوبیت ۔ کسی ادبی کتاب کو اس کے مصنف کے علاوہ کسی اور سے منسوب کرنے کا فن ۔ |
| 92 | PSEUDEPISCOPACY R Noun Report Error! | اسقفیت کازب ۔ کاذب حکومت اسقفی ۔ جعلی اسقفوں کی حکومت ۔ |
| 93 | PSEUDIMAGO R Noun Report Error! | حیوانیات زیراماگو۔ کاذب اتم روپ ۔ نقلی پہل روپ۔ مصنوعی ابتدائی روپ ۔ |
| 94 | PSEUDNYMOUSNESS R Noun Report Error! | تصنیف جو فرضی نام سے ہو ۔ فرضی نام سے شہرت ۔ |
| 95 | PSEUDO R Adjective Report Error! | جعلی ۔ مصنوعی ۔ نقلی ۔ بے اصل ۔ بہ ظاہر ۔ |