| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 156 | PSEUDOCODE R Noun Report Error! | سیوڈوکوڈ ۔ وجود نہ رکھنے والے پروسیسر سیوڈومشین کے لیے ایک مشین لینگوئج ۔ |
| 157 | PSEUDOCOELE R Noun Report Error! | تشریح دماغ کا پانچواں جوف ۔ |
| 158 | PSEUDOCOELE R Adjective Report Error! | سوڈو کوئیل ۔ جسم کا جوف جو مکمل طور پر جلد کے ساتھ نہیں ہوتا ۔ |
| 159 | PSEUDOCOELE R Adjective Report Error! | موڈو کپولیشن ۔ کاذب جماع ۔ نر حشرہ کی پھول کے ساتھ جفتی کی کوشش ۔ پھول کو غلطی سے مادہ سمجھنا کیونکہ وہ مادہ حشرہ کا رنگ روپ اور خوشبو رکھتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں پولی نیشن ہوتی ہے ۔ |
| 160 | PSEUDOCOELUM R Noun Report Error! | تجویف کاذب |