| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 206 | PSEUDOHERMAPHRODITE R Noun Report Error! | کسی شخص میں جنسی غدود میں ہوتی ہیں لیکن خارجی تناسلی اعضاء جنس دیگر ظاہر کرتے ہیں ۔ |
| 207 | PSEUDOHERMAPHRODITE R Adjective Report Error! | سوڈوہر مافرو ڈائٹ ۔ کاذب دو جنسیہ ۔ ایسا فرد جس میں ایک جنس کے تناسلی غدود ہوں لیکن بیرونی اعضائے تناسل دوسری جنس کے ہوں ۔ |
| 208 | PSEUDOHERMAPHRODITE R Noun Report Error! | کَاذَب دو زوجیَہ ۔ ایسا اِنسان جِس میں صِرَف ایک جِنس کے اعضا موجُود ہوں جَبکہ بَیرُونی تولیدی اعضا مُخَالَف جِنس کے تولیدی اعضا پَر مُشتَمَل ہوں |
| 209 | PSEUDOHERMAPHRODITISM R Adjective Report Error! | سوڈو ہرما فورڈ ٹزم ۔ کاذب نر مادہ ۔ مادہ کے فیٹس کے تولیدی اعضا پر لڑکے کے اعضائے تناسل بن جانا ۔ اس کی وجہ زمانہ حمل کے ۱۲ ہفتوں سے پہلے اینڈروجن ہارمون کا اضافی اخراج ہوتا ہے ۔ |
| 210 | PSEUDOHERNIA R Noun Report Error! | مصنوعی ہرنیا |