| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 391 | PSITTACINE R Adjective Report Error! | سائٹا سائین ۔ طوطے جیسا ۔ |
| 392 | PSITTACINE R Noun, Adjective Report Error! | طوطے جیسا ۔ طوطی وش ۔ طوطے کی قسم کا ۔ طوطا صفت ۔ |
| 393 | PSITTACISM R Noun Report Error! | افکار و خیالات کی کوری نقالی ۔ طوطے کی طرح کِسی بات کی رٹ لگانا ۔ |
| 394 | PSITTACOSI R Noun Report Error! | طوطا روگ ۔ اِنسان میں نَمُونیَہ کی ایک قِسَم جو طوطوں اور کَبُوتَروں وَغَیرَہ سے لَگتی ہے |
| 395 | PSITTACOSIS R Noun Report Error! | طوطوں ، کبوتروں سے پھیلنا والا مرض جو انسان میں ایک قسم کا نمونیہ پھیلاتا ہے ۔ |