Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | SNOW ICE R Noun, Adjective Report Error! | وہ مصنوعی برف جو پگھلی ہوئی آسمانی برف سے بناتے ہیں ۔ |
47 | SNOW JOB R Noun Report Error! | غیر مُخلِص ۔ مُبالغہ آمیز اور گُمراہ کُن باتوں سے کِسی کو پھسلانے میں لانے کی کوشش ۔ |
48 | SNOW KNIFE R Noun Report Error! | چوڑے پھل والا خمیدہ چاقو جس سے اسکیمو برف چھیل کر سل بناتے ہیں ۔ |
49 | SNOW LEOPARD R Noun Report Error! | یوز ۔ تیندوا ۔ پہاڑی چیتا ۔ |
50 | SNOW LEOPARD R Noun Report Error! | ایک بڑی بِلّی جو وسطی ایشیا کے پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہے ۔ |