Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | SNOW PARTRIDGE R Noun Report Error! | ایک قسم کا تیتر جس کے پر بیش تر سفید ہوتے ہیں ۔ سفید پر والا تیتر ۔ |
57 | SNOW PEAR R Noun Report Error! | ناشپاتی کی ایک قسم ۔ |
58 | SNOW PIGEON R Noun Report Error! | شمالی ہندوستان اور تبت میں پایا جانے والا ایک قسم کا کبوتر ۔ |
59 | SNOW PLANT R Noun Report Error! | برف کائی ۔ ایک چمکیلا سُرخ پودا جو کیلیفورنیا کے سیراس کی بُلندیوں پر اکثر اِن دِنوں میں بھی کُھلا ہوتا ہے ۔ |
60 | SNOW PLOUGH R Noun Report Error! | ہل جیسا آلہ جس سے سڑک پر سے برف صاف کی جاتی ہے ۔ |