Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | SNOWBUSH R Noun Report Error! | سفید خولان ۔ ایسا کوئی پودا جِس پر سفید سفید پھول بافراط لگتے ہوں جیسے سینوتھس ویلوٹینوس جو لمبے قد کا ہوتا ہے ۔ |
112 | SNOWCAP R Noun Report Error! | کلاہ برف ۔ غلاف برف جو کِسی چیز کی چوٹی کو ڈھکے ہوۓ ہو ۔ |
113 | SNOWDON R Noun Report Error! | چھ اسکاتستان نقیبوں میں سے ایک ۔ |
114 | SNOWDRIFT R Noun Report Error! | برف رواں ۔ موج یخ ۔ یخ کا بہاوٴ ۔ برف کا وہ تودہ جو ہوا کے عمل سے کہیں پیدا ہو گیا ہو ۔ |
115 | SNOWDROP R Noun Report Error! | گُل حسرت ۔ گُل چاندنی ۔ ایک پودا جِس پر لگنے والے سفید پھول الگ الگ اور جُھکے جُھکے ہوتے ہیں ۔ |