Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | SNOWMAN R Noun Report Error! | برفانی پُتلا ۔ برف کا بنایا ہوا اِنسانی مُجسمہ ۔ |
132 | SNOWMOBILE R Noun Report Error! | برف حرکی ۔ برف گاڑی ۔ برف پر چلنے کے لیے بنائی ہوئی موٹر ۔ |
133 | SNOWMOBILING R Noun Report Error! | برف پر چلنے والی موٹر گاڑی میں سیر کرنا ۔ |
134 | SNOWPACK R Noun Report Error! | یخ آلود قطعہ ۔ وہ فرازی علاقہ جہاں پر برف خُوب جم جاتی ہے اور گرمیوں میں بتدریج پِگھل پِگھل کر نشیبی علاقے کو سیراب کرتی ہے ۔ |
135 | SNOWPLOUGH R Noun Report Error! | سڑکوں سے برف ہٹانے والی گاڑی ۔ برف رانی کے تختوں کی نوک اندر کی طرف موڑنے کا طریقہ ۔ رفتار دھیمی کرنے کے لیے ۔ |