| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 141 | SNOWSHOE RABBIT R Noun Report Error! | ایک خوبصورت سفید خرگوش ۔ ایک خوبصورت سفید چوپایا ۔ |
| 142 | SNOWSHOER R Noun Report Error! | برفانی جوتے والا ۔ |
| 143 | SNOWSLIDE R Noun Report Error! | برفانی کراڑا ۔ برف کے تودے کا کِسی گہری ڈھلوان کی طرف پھسل جانے کا عمل ۔ برف تودہ ۔ |
| 144 | SNOWSTORM R Noun Report Error! | برف کا طوفان ۔ شدید برف باری خصوصاً جس کے ساتھ تیز ہوا بھی ہو ۔ |
| 145 | SNOWSUIT R Noun Report Error! | برفانی سُوٹ ۔ جیکٹ اور لمبے پاجامے پر مُشتمل وہ لِباس جِسے بچے سردیوں میں گھر سے باہِر جاتے وقت پہنتے ہیں ۔ |