| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 106 | SNOWBLOWER R Noun Report Error! | برف دھونکنی ۔ ایک برف شِکن آلہ جو برف کو اندر کھینچ لیتی ہے اور پھر اطراف میں اُڑا دیتی ہے ۔ |
| 107 | SNOWBOARD R Noun Report Error! | برف رانی کے لیے چوڑا تختہ یا پھسلنا تختہ ۔ |
| 108 | SNOWBOARDING R Noun Report Error! | پاتختوں پر برف رانی ۔ برف رانی کا مقام ۔ |
| 109 | SNOWBOOTS R Noun Report Error! | جوتوں کے اُوپر پہننے کے ربر کے ہلکے جوتے ۔ |
| 110 | SNOWBOUND R Adjective Report Error! | یخ بند ۔ برف نے جِسے روک دیا ۔ محصُور کر دیا ہو ۔ |