Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | SWAGE BLOCK R Noun Report Error! | لوہے کی تہائی جس میں مختلف سائزوں کے سوراخ اور جھریاں سی بنی ہوتی ہیں ۔ جن کے زریعے اَن دھاتی اشیا کو ڈھالا کوٹا جاتا ہے ۔ |
52 | SWAGE BOLT R Noun Report Error! | چٹخنی یا بلی جس پر دندانہ بنا رہتا ہے ۔ |
53 | SWAGE FROME ALL SECTIONS OF A CITY IS CARRIED THROUGH SEALED PIPES TO DISPOSAL PLANTS. R
Report Error! | شہر کے تمام حصوں سے گندا پانی بند نلوں کے زریعے گندگی کو ٹھکانے لگانے والی تنصیبات تک پہنچاتا ہے۔ |
54 | SWAGE SET R Verb Report Error! | آرا کے دندانے کو اس کی موٹائی سے زیادہ چوڑا کر دینا ۔ |
55 | SWAGE-BLOCK R Noun Report Error! | دھاتوں کو ڈھالنے کا سوراخ دار یا جھرّیوں دار قالب ۔ |