| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 686 | SWELL PIECE R Noun Report Error! | لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا جس کی سطح محدود ہو ۔ |
| 687 | SWELL SHARK R Noun Report Error! | ایک قسم کی شارک مچھلی جو امریکا کے بحرالکاہل پر ملتی ہے ۔ |
| 688 | SWELL TOAD R Noun Report Error! | بعض قسم کی سمندری مچھلیاں جو اپنا جسم پھُلا کر تقریباً گول ہو جاتی ہیں ۔ |
| 689 | SWELL-BOX R Noun Report Error! | ارغنوں کا خانہ جس میں نلکیاں بند ہوتی ہیں اور آواز کو دھما یا حسب دل خواہ رکھنے کے لیے ایک پٹ لگا ہوتا ہے ۔ |
| 690 | SWELL-ORGAN R Noun Report Error! | ارغنوں کا نلکیوں والا بند خانہ ۔ |