| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 306 | SWASH TURNED R Adjective Report Error! | مرغولہ نما۔ مر غولہ کی شکل میں مڑا ہو ا۔ |
| 307 | SWASH WAY R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
| 308 | SWASH-PLATE R Noun Report Error! | ایک محور پر گھومتی ہوئی لیٹواں تھالی یا گول چکر جو کسی اور پرزے کو جو اس سے چھوٹا ہو ۔ حرکت میں لائے ۔ |
| 309 | SWASHBUCKLER R Noun Report Error! | بڑبولا ۔ دھونس جمانے والا ۔ بازاری شہدہ ۔ کوئی فلم ۔ کتاب وغیرہ جس میں جھگڑالو ۔ ڈینگ مارنے والے کردار پیش کیے جائیں ۔ |
| 310 | SWASHBUCKLERING R Adjective Report Error! | بھاڑے کے بانکے کا بھاڑے کے بانکے کا یااس سے متعلق ۔ |