| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1021 | SWISS R Noun Report Error! | ایک کپڑا جو ہلکا صاف اور کرڑا ہوتا ہے ۔ سوستائی ۔ |
| 1022 | SWISS CATCHFLY R Noun Report Error! | ایک قسم کا کمیاب مگس گیر پودا جس کے پھول سفید ہوتے ہیں ۔ |
| 1023 | SWISS CHEESE R
Report Error! | ہلکے پیلے یا سفید رنگ کا جما ہوا پنیر جس میں بے شمار سوراخ ہوتے ہیں ۔ |
| 1024 | SWISS CHEESE PLANT R Noun Report Error! | ایک گھریلو بیل جو بغیر زمین کے اُگتی ہے اور اس کے پتّوں میں پنیر کی طرح مسام ہوتے ہیں ۔ |
| 1025 | SWISS GUARD R
Report Error! | پوپ کے محافظوں میں سے ایک |