| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1266 | SWORDSMANSHIP R Noun Report Error! | شمشیر زنی ۔ سیف برداری ۔ تیغ بازی ۔ |
| 1267 | SWORDSTICK R Noun Report Error! | گپتی ۔ ایک دستی چھڑی جس کے اندر تلوار سمائی ہوتی ہے ۔ جسے کھینچ کر باہر نکال سکتے ہیں ۔ |
| 1268 | SWORDSWOMAN R Noun Report Error! | تیغ زن عورت ۔ |
| 1269 | SWORDTAIL R Noun Report Error! | کٹار دم مچھلی ۔ منطقہ حارہ کی ایک بہت پسند کی جانے والی کئی رنگوں اور گھروں کی مقبول مچھلی ۔ |
| 1270 | SWORE R
Report Error! | دیکھو ۔ |