| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 416 | SWEATBAND R Noun Report Error! | پسینہ چوس ۔ ٹوپی وغیرہ کے اندر لگایا ہوا کپڑا ۔ پسینہ پٹی ۔ |
| 417 | SWEATBOX R Noun Report Error! | عرقینہ ۔ جیسے کھال یا پھل ۔ صندوق یا کوٹھڑی جس میں قیدیوں کو بطور سزا پسینہ پسنیہ کر دینے کی خاطر بند کر دیا جاتا ہے ۔ |
| 418 | SWEATED R Adjective Report Error! | عرق آلودہ ۔ |
| 419 | SWEATED R Verb Report Error! | پسینہ آیا ۔ |
| 420 | SWEATED LABOUR R Noun Report Error! | صنعتی مزدور جو بہت کم اجرت پر غیر صحت بخش ماحول میں کام کرتے ہیں ۔ |