Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | SIDE CUT R Noun Report Error! | متقاطع راستہ جو شاہراہ سے نکلتا ہے ۔ |
57 | SIDE DISH R Noun Report Error! | اِضافی ڈِش ۔ معمُول کے کھانے کے علاوہ کوئی اِضافی چیز ۔ |
58 | SIDE DOOR R Noun Report Error! | پہلو کا دروازہ ۔ اصل دروازے کے علاوہ آمدورفت کا کوئی اور راستہ ۔ |
59 | SIDE DRUM R Noun Report Error! | جاز یا فوجی بینڈ یا طائفے میں دو رُخا چھوٹا ڈھول جو پہلے بجانے والے کی بغل میں لٹکا ہوتا تھا ۔ |
60 | SIDE EFFECT R Noun Report Error! | ضمنی اثرات ۔ کِسی دوائی کے استعمال سے پیدا ہو جانے والا غیر متوقع ثانوی رد عمل ۔ |