Sr. | English Words | Urdu Words |
266 | SIDESLIP R Verb Report Error! | ایک جانِب گر پڑنا ۔ طیارے کا موڑ کاٹتے ہوۓ نیچے کی جانب ایک طرف کو پھسل جانا ۔ |
267 | SIDESMAN R Noun Report Error! | گرجا کا ملازم جو عبادت گزاروں کو نشستوں پر بٹھاتا ہے ۔ چندہ وصول کرتا ہے ۔ |
268 | SIDESPIN R Noun Report Error! | گیند کے اپنے ہی گِرد چکر کھانے کا عمل ۔ وہ گردان حرکت جس کی وجہ سے گنبد افقی طور پر گھومتا ہے ۔ |
269 | SIDESPLITTING R Adjective Report Error! | قہقہہ اور ۔ بہت زیادہ ہنس مکھ لگانے والا ۔ بہت ہنسانے والی بات ۔ |
270 | SIDESTEP R Noun, Verb Report Error! | قدم جو پہلو کی طرف رکھا یا مارا جائے ۔ خصوصاً ( فٹ بال ) گیند کو حریف سے بچانے کے لیے سامنے سے ہٹ جانا ۔ گریز کرنا ۔ راستے سے ہٹ جانا ۔ |