Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | SIDE-WIND R Noun Report Error! | دائیں یا بائیں طرف کی ہوا ۔ پہلو کی طرف سے چلنے والی ہوا ۔ |
177 | SIDE-WINDER R Noun Report Error! | مُکے کی بغلی کاری ضرب ۔ گرتا ہوا درخت جو دوسرے درخت پر گھومتا ہوا گرے ۔ |
178 | SIDE-WORK R Noun Report Error! | بغلی تعمیر ۔ دائیں بائیں چھلانگ لگانا ۔ |
179 | SIDEARM R Adjective Report Error! | اس اسلوُب سے مُتعلّق جِس میں بازُو کو جِسم سے ہٹا کر اُفقاً گھماتے ہوۓ گیند پھینکی جاتی ہے ۔ |
180 | SIDEBAND R Noun Report Error! | جانبی بند ۔ سائیڈ بینڈ ۔ |