Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | SIDEWALK-BIKE R Noun Report Error! | بچوں کی سائیکل جس کے پچھلے چکے کے ساتھ دو اور چکے رہتے ہیں جو بچوں کے سائیکل چلانا سیکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔ |
287 | SIDEWALL R Noun Report Error! | بغلی دیوار ۔ |
288 | SIDEWARD R Adjective, Adverb Report Error! | یک جانب ۔ ایک طرف کو ۔ |
289 | SIDEWARDS R Adverb Report Error! | پہلو کی طرف سے ۔ پہلو کی جانِب کو ۔ |
290 | SIDEWASH R Noun Report Error! | ہوائی جہاز کے پہلو کی طرف سے بہنے والی ہوا ۔ |