| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 161 | SIDE-STROKE R Noun Report Error! | تیراکی کا بغلی ہاتھ ۔ پانی میں کروٹ ہو کر تیرنے کا ایک طریقہ ۔ |
| 162 | SIDE-STROKE R Verb Report Error! | پانی میں کروٹ ہو کر تیرنا ۔ |
| 163 | SIDE-TABLE R Noun Report Error! | دیوار سے لگا کر رکھا جانے والا ٹیبل ۔ بڑی میز کے ساتھ لگا کر رکھی جانے والی چھوٹی میز ۔ |
| 164 | SIDE-TACKLE R Noun Report Error! | ان دو کھلاڑیوں میں سے ایک جو گول کے پاس دفاع کے لیے رہتے ہیں ۔ |
| 165 | SIDE-TO-MIDDLE R Adjective Report Error! | پہلو اور اوسط بدلتے ہوۓ ۔ |