Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | SIDEWINDER R Noun Report Error! | پہلو سے زور کے ساتھ رسید کیا گیا مُکا ۔ ایک چھوٹا سا کھڑکھڑانے والا مونچھل سانپ ۔ |
297 | SIDHE R Noun Report Error! | زمین دوز قطعہ جس میں گیلک متداول عقیدے کے مطابق پریاں رہتی ہیں ۔ |
298 | SIDI R Noun Report Error! | مدبر افریقی مسلمان کا خطاب ۔ حبشی ۔ افریقی ۔ |
299 | SIDING R Noun Report Error! | ریل گاڑیوں کا رُخ بدلنے یا ڈبوں کو جوڑنے کے لیے اصل پٹڑی کے پہلو میں مختصر مقامی پٹڑی ۔ عمارت کی بیرونی لپائی کا مسالہ ۔ |
300 | SIDING R Noun Report Error! | ریل کی بغلی پٹری ۔ |