| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7026 | TOBY JUG R Noun Report Error! | بوزہ نوشی کا جگ یا مگ عموماً ایک مضبوط بوڑھے آدمی کی شکل میں جس کے سر پر سہ گوشیہ ٹوپی ہوتی ہے ۔ |
| 7027 | TOC (O) R Noun Report Error! | زچگی ، ولادت |
| 7028 | TOC H R Noun Report Error! | (سنہء ۱۹۱۴۔۱۸ کے درمیان) ایک انجمن جو جنگِ عظیم کے زمانے میں اس غرض سے قائم ہوئی تھی کہ اس وقت کے دوستانہ تعلقات آئندہ برقرار رکھے جائیں ۔ |
| 7029 | TOC H R Noun Report Error! | ایک سماجی انجمن جو ابتداءً پہلی جنگ عظیم کے فوجیوں نے بنائی تھی ۔ عیسائی برادری کے میل جول اور فلاح و بہبود کے لیے ۔ |
| 7030 | TOCCATA R Noun Report Error! | ایک نغمہ جو پیانو پر مشق کے لیے بنایا گیا تھا ۔ مشقی نغمہ ۔ مشقی گیت ۔ |