Sr. | English Words | Urdu Words |
4851 | TO RIDE A RACE R Verb Report Error! | گھوڑ دوڑ میں شریک ہونا ۔ گھوڑ دوڑ میں مقابلہ کرنا ۔ |
4852 | TO RIDE AND TIE R Verb Report Error! | دو یا زیادہ آدمیوں کا ایک ہی گھوڑے پر اس طرح سفر کرنا کہ ایک گھوڑے پر آگے جا کر گھوڑا دوسرے کے لیے باندھ دیتا ہے ۔ |
4853 | TO RIDE AT ANCHER R Verb Report Error! | لنگر انداز ہونا ۔ |
4854 | TO RIDE DOWN R Verb Report Error! | گھوڑا دوڑا کر جا لینا ۔ برابر پہنچ جانا ۔ |
4855 | TO RIDE FOR A FALL R Verb Report Error! | سوار ہو کر بے تحاشا دوڑنا ۔ حد سے زیادہ دلیری سے کام لینا ۔ |