| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8471 | TOREADOR R Noun Report Error! | ہسپانیہ کا پہلوان جو گھوڑے پر سوار ہو سانڈ سے لڑتا ہے ۔ |
| 8472 | TOREADOR PANTS R Noun, Plural Report Error! | زنانہ چست ۔ پنڈلی تک آنے والا پاجامہ یا پینٹ ۔ |
| 8473 | TOREED R Name Report Error! | تورید ۔ کلی ۔ |
| 8474 | TORERO R Noun Report Error! | گاوٴ باز ۔ سانڈ لڑاکا ۔ سانڈ کا مقابلہ کرنے والا پہلوان ۔ |
| 8475 | TOREUTIC R Adjective Report Error! | سادہ کاری کے کام والا ، جس پر منبت کاری کی ہوئی ہو ۔ |